اردو

urdu

ETV Bharat / international

Nigeria boat disaster: نائیجیریا میں کشتی پلٹنے سے 20 افراد ہلاک - etv bharat news

شمالی نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک کشتی پلٹنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور سات دیگر اسپتال میں داخل ہو گئے۔

Boat capsizes in Nigeria, 20 killed
نائیجیریا میں کشتی پلٹنے سے 20 افراد ہلاک

By

Published : Dec 1, 2021, 10:37 PM IST

مقامی عہدیدار نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ صوبائی گورنر عبداللٰہ عمر گنڈوجے نے ایک بیان میں کہا کہ کشتی میں منگل کو 50 مسافر سوار تھے اور سامان تھا۔ اس دوران کشتی پانی میں ڈوب گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details