تیونس کی انتظامیہ نے جمعہ کے روز ملک کے تمام 24 صوبوں کو کورونا وائرس ریڈ زون قرار دے دیا۔
وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل محمد مقداد نے کہا کہ 'ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان حالات کنٹرول میں ہے'۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اس کا انسانی صحت، عالمی معاشی حالات اور ثقافت پر منفی اثر پڑتا ہے۔