مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجیریا کے دارالحکومت الجیریئس سے 450 کلومیٹر دورے شمال مشرقی صوبہ اوم ایل بوغی میں کل رات سخوئی ایس یو -30 گر کر تباہ ہوگیا۔
الجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلیٹس ہلاک - طیارہ الجیریا فضائیہ کا ہے
الجیریا کے شمال مشرقی صوبہ اوم ایل بوغی میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں دو پائلیٹس ہلاک ہوگئے۔

الجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلیٹس ہلاک
ملک کے ایک سرکاری نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ طیارہ الجیریا فضائیہ کا ہے ۔
اس صوبہ میں یہ دوسرا ہوائی حادثہ ہے۔ اس سے پہلے فروری 2014 میں فوج کا ایک مال بردار ہوائی جہاز سی -130 ہرکیولس حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں 77 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:45 AM IST