میڈیا رپورٹ میں پیر کو بتایا گیا کہ مذکورہ بس اتوار کو ایک پل پر پلٹ گئی۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ سیلاب کی وجہ سے ہواہے۔
مراکش میں سڑک حادثہ، 14 افراد ہلاک متعدد زخمی - ارا شیدیا
مراکش کے مشرقی صوبہ ارا شیدیا میں ایک مسافر بس کے پلٹنے سے کم از کم 14 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 29 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔
مراکش میں سڑک حادثہ، 14 افراد ہلاک متعدد زخمی
’2 ایم چینل‘نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ابھی تک ہلاکتوں کی صحیح تعداد کے بارے میں معلومات نہیں مل پائی ہے۔ امدادی کام جاری ہے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:49 PM IST