نائیجیریا کی فوج نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں بوکو حرام گروپ کے خلاف ایک نئے فوجی آپریشن میں 5 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
فوج کے ترجمان جان اینیشے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'بوکو حرام گروپ نے سات افراد کو یرغمال بنا لیا تھا جن کو اتوار کے روز مکران شہر میں کارروائی کے دوران بچالیا گیا تھا۔ اینئشے نے کہا کہ علاقے میں شدت پسند گروہوں کے مقام پر ہونے والے بم دھماکے سے وہاں شدت گردوں کی سرگرمیوں سے متعلق معتبر خفیہ اطلاعات ملیں۔'