اردو

urdu

ETV Bharat / international

سوڈان میں فوجی ہوائی جہاز گر کر تباہ، 18 ہلاک - sudoan air crash

سوڈان کی مغربی ریاست دارفور میں فوج کے ایک طیارہ حادثے میں چار بچے سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

18 persons including 4 children killed in Sudan military plane crash
سوڈان میں فوجی ہوائی جہاز گر کر تباہ، 18 ہلاک

By

Published : Jan 3, 2020, 11:12 AM IST

قومی مسلح افواج کے ایک ترجمان نے جمعہ کو کہا کہ الجنینا کے ہوائی اڈے سے پرواز کے پانچ منٹ بعد جمعرات لہ دیر رات اینٹونوو این ۔12 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

جس سے عملے کے سات ارکان، تین ججوں اور چار بچوں سمیت آٹھ شہریوں کی موت ہو گئی۔

حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہے اس سے پہلے میڈیا رپورٹ میں حادثے میں 15 لوگوں کے مارے جانے کی بات کہی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details