اردو

urdu

By

Published : Oct 13, 2020, 12:09 PM IST

ETV Bharat / international

نائیجیریا:سڑک حادثہ میں 17 افراد ہلاک

حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں میں مجموعی طور پر 14 مرد ، ایک عورت اور دو بچے شامل تھے۔ تمام 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

17 killed in Nigeria road accident
نائیجیریا:سڑک حادثہ میں 17 افراد ہلاک

نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست یوبے میں ایک سڑک حادثے میں 17 افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

یوبے میں فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے کمانڈر یلوا ڈیو نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یوبے میں ایک بس بے قابو ہوکر چلتی ٹرک میں داخل ہوگئی۔

حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں میں مجموعی طور پر 14 مرد ، ایک عورت اور دو بچے شامل تھے۔ تمام 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ تیزی رفتاری سے گاڑی چلانے کے سبب پیش آیا ہے، انہوں نے موٹر سواروں کو ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details