موزمبیق کی کان کنی وزارت کے انسپیکٹر جنرل اوبیٹے میٹن نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔
یہ اموات الگ الگ دن میں ہوئی ہیں۔ بدھ کی رات کان میں تودے گرنے کی وجہ سے آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ اس سے پہلے چار فروری کو پہلی موت ہوئی تھی اور پانچ تاریخ کی صبح دو لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔