ایودھیا میں عارضی ڈھانچے میں مورتی کی منتقلی کےلیے خصوصی پوجا کی گئی جبکہ مندر کی تعمیر تک مورتی اسی عارضی شیڈ میں رکھی جائے گی۔
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اترپردیش میں بھی تحدیدات عائد ہیں جبکہ ایودھیا میں تحدیدات کے تعمیر رام مندر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے۔