اردو

urdu

ETV Bharat / entertainment

Threat letter to Salman Khan: سلمان خان اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی - Threat letter to Salman Khan

سدھو موسے والا کی طرح اداکار سلمان خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی ملی۔ جب سلمان خان کے والد سلیم خان صبح چہل قدمی کے لیے گئے تو انہیں وہاں بنچ پر انہیں اور ان کے بیٹے سلمان خان کو دھمکی آمیز خط ملا ہے۔ اس میں لکھا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ بھی سدھو موسے والا جیسا مارا جائے گا۔ Threat letter to Salman Khan

سلمان خان اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی
سلمان خان اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

By

Published : Jun 5, 2022, 8:05 PM IST

ممبئی: گلوکار سدھو موسے والا کو چند روز قبل قتل کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد سدھو موسی والا کی طرح بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سلمان خان کے والد سلیم خان جب صبح جاگنگ کے لیے گئے تھے تو انہیں ایک بنچ پر دھمکی آمیز خط ملا تھا، جس میں سلمان خان اور ان کے والد کو جان سے مارنے دھمکی دی گئی تھی۔Threat letter to Salman Khan

دھمکی آمیز خط میں لکھا ہے کہ سلمان خان کو اسی طرح مارا جائے گا جس طرح سدھو موسے والا کو مارا گیا تھا۔ اس خط کے ملنے کے بعد باندرہ پولیس نے معاملہ درج کر کے دھمکی دینے والے شخص کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Salman's security Beefed up: سدھو موسے والا کی موت کے بعد سلمان خان کی سیکورٹی میں اضافہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details