اردو

urdu

ETV Bharat / entertainment

Superstar of Decade رنویر سنگھ کو 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا - رنویر سنگھ کو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے اسٹیج پر جانے سے پہلے رنویر نے گووندا اور ہیما مالنی کے پاؤں چھو کر ان کر ان کا آشیرواد لیا۔Superstar of the Decade Award

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 20, 2022, 4:04 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ رنویر سنگھ کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ میں 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ رنویر سنگھ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور اپنے جدوجہد کے دنوں کو یاد کرنے لگے۔Superstar of the Decade Award

رنویر سنگھ نے اپنے گزشتہ برسوں کو یاد کیا جب وہ جدوجہد کر رہے تھے اور نہیں جانتے تھے کہ وہ اپنا خواب کیسے پورا کریں گے۔'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے اسٹیج پر جانے سے پہلے رنویر نے گووندا اور ہیما مالنی کے پاؤں چھو کر ان کر ان کا آشیرواد لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details