اردو

urdu

ETV Bharat / entertainment

FIFA World Cup 2022 فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کریں گی نورا فتحی - نورا فتحی کا فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم

نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کرنے والی ہیں۔ وہ دسمبر میں فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کریں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ نورا اختتامی تقریب میں ہندی کے مشہور گانے پر رقص کرتی نظر آئیں گی۔ Nora Fatehi will perform in FIFA World Cup

فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کریں گی نورا فتحی
فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کریں گی نورا فتحی

By

Published : Oct 7, 2022, 9:27 AM IST

Updated : Oct 29, 2022, 3:56 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کریں گی۔ نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کرنے والی ہیں۔ وہ دسمبر میں فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کریں گی۔ جینیفر لوپیز، شکیرا کے بعد اب نورا فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کرنے جا رہی ہیں۔ نورا عالمی سطح پر بھارت اور خاص طور پر جنوب مشرقی ایشیا کی نمائندگی کرنے والی واحد اداکارہ بن گئی ہیں۔ Nora Fatehi perform in FIFA World Cup

نورا فتحی فیفا میوزک ویڈیو میں شامل ہونے والی اگلی فنکارہ ہیں، جو اس سال کے فیفا میں ڈانس پرفارمنس پیش کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔ جس گانے پر نورا پرفارم کریں گی اسے مشہور میوزک پروڈیوسر ریڈآن نے کمپوز کیا ہے جو کہ دنیا کے مشہور ریکارڈ بنانے والوں میں سے ایک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Manike Song OUT: تھینک گاڈ کا پہلا نغمہ 'مانیکے' ریلیز، حور کے کردار میں نظر آئیں نورا فتحی

نورا فتحی فیفا کی افتتاحی اور اختتامی دونوں تقاریب میں پرفارم کریں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ نورا اختتامی تقریب میں ہندی کے مشہور گانے پر رقص کرتی نظر آئیں گی۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 29, 2022, 3:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details