اردو

urdu

ETV Bharat / entertainment

Shah Rukh Khan Birthday شاہ رخ خان کے نام سے روشن ہوا برج خلیفہ - شاہ رخ خان سالگرہ

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ نے بالی ووڈ بادشاہ شارخ خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Burj Khalifa All Lit Up For Shah Rukh Khan's 57th Birthday

Burj Khalifa All Lit Up For Shah Rukh Khan's 57th Birthday
شاہ رخ خان کے نام سے روشن ہوا برج خلیفہ

By

Published : Nov 3, 2022, 5:42 PM IST

Updated : Nov 3, 2022, 6:53 PM IST

دبئی:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 57 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو روشن کیا گیا۔ اس سلسلے میں برج خلیفہ کے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ برج خلیفہ نے سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ’ہیپی برتھ ڈے شاہ رخ، ہیپی برتھ ڈے پٹھان‘۔ Burj Khalifa All Lit Up For Shah Rukh Khan's 57th Birthday

شاہ رخ خان کے نام سے روشن ہوا برج خلیفہ

بتادیں کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شارخ خان دبئی کے برانڈ امبیسٹر ہیں اور خلیجی ممالک میں وہ کافی مقبول بھی ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنے 30 سالہ کیرئیر کے دوران شاہ رخ نے اپنی فلموں، اپنی اداکاری اور اپنے انٹرویوز کے ذریعے کروڑوں لوگوں کا دل جیتا ہے۔ شاہ رخ کے مداح ان کی سالگرہ پر ہمیشہ کچھ نیا اور منفرد کرنے کی چاہ رکھتے ہیں۔SRK 57th Birthday

بتادیں کہ برج خلیفہ پر بالی ووڈ بادشاہ کو ’پٹھان‘ کہہ کر اس لیے مخاطب کیا کیونکہ اداکار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نئی فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزر لیز کیا ہے، جو آئندہ برس سینیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Nov 3, 2022, 6:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details