اردو

urdu

ETV Bharat / entertainment

Aamir Khan mother admitted to hospital عامر خان کی والدہ کو دل کا شدید دورہ پڑا، اب حالت مستحکم - عامر خان کی والدہ زینت حسین کو دل کا دورہ پڑا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی والدہ زینت حسین کو دل کا شدید دورہ پڑا، تاہم ان کی حالت مستحکم ہے، بریچ کینڈی اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ جہاں وہ داخل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کنبہ کے کئی افراد اسپتال میں ان کی عیادت کے لئے پہنچ رہے ہیں۔Aamir Khan mother admitted to hospital

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 30, 2022, 8:01 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی والدہ زینت حسین کو دل کا شدید دورہ پڑا، تاہم ان کی حالت مستحکم ہے، بریچ کینڈی اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ جہاں وہ داخل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عامر خان کے کنبہ کے افراد ریاست کے پنچگنی ہل اسٹیشن میں واقع اپنے بنگلے میں دیوالی منا رہے تھے۔Aamir Khan mother admitted to hospital

اداکار کی والدہ کو سینے میں تکلیف ہونے کے فوراً بعد ممبئی میں بریچ کینڈی اسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق کنبہ کے کئی افراد اسپتال میں ان کی عیادت کے لئے پہنچ رہے ہیں۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ان کی نبز مستحکم ہے اور وہ علاج پر اچھا ردعمل دے رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details