اردو

urdu

ETV Bharat / elections

مجھے ایگزٹ پول پر کوئی بھروسہ نہیں: نوید حامد - ناوید حامد

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر ناوید حامد نے ایگزٹ پول پر کہا کہ مجھے اس پر کوئی بھروسہ نہیں ہے۔

مجھے ایگزٹ پول پر کوئی بھروسہ نہیں

By

Published : May 23, 2019, 10:03 AM IST

مجھے ایگزٹ پول پر کوئی بھروسہ نہیں

لوک سبھا کے نتائج کے بارے میں کہا کہ نتائج اچھے آئینگے
اقتدار میں جو بھی حکومت آئیگی وہ عوام کے فیصلے کے مطابق ہو گی۔
مجھے بھارت کی عوام اور اس کی روح پر پورا اعتماد ہے۔
ای وی ایم اے میں گڑبڑی پر انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے الیکشن کمیشن کو اس پر سخت کارروائی کرنی چاہیے تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details