انھوں نے مزید کہا کہ نوٹ بندی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک بھی ہوئے اور اس سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے جس وجہ سے ملک کی عوام کو کافی پریشانیاں جھیلنی پڑیں اور نوٹ بندی سے لوگ اب تک متاثر ہے۔
نوٹ بندی آزادی کے بعد کا سب سے بڑا گھوٹالہ: کپل سبل - نوٹ بندی
کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل گجرات کے دورے پر ہیں اس موقع پر انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی آزادی کے بعد کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے۔
کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل
سبل نے پریس کانفرنس میں نوٹ بندی کے تعلق سے ایک ویڈیو بھی دکھائی اور یہ کہا کہ نوٹ بندی گھوٹالے میں کئی سرکاری افسران کے علاوہ بی جے پی کے کئی رہنما بھی شامل تھے-