اردو

urdu

ETV Bharat / elections

'پرگیہ ٹھاکور امن و رواداری کا قتل کررہی ہے' - مہاتما گاندھی

نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے بی جے پی رہنما پرگیہ ٹھاکر کے گوڈسے والے بیان کی مذمت کی ہے۔

نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی

By

Published : May 18, 2019, 3:14 PM IST

ستیارتھی نے ٹویٹر کے ذریعے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پرگیہ ٹھاکر جیسے لوگ بھارت کے روح کا قتل کر رہے ہیں۔

ٹویٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ گوڈسے نے گاندھی کا قتل کیا تھا۔لیکن پرگیہ جیسے لوگ ان کے روح کے قتل کے ساتھ ساتھ عدم تشدد ،امن اور رواداری کا بھی قتل کررہے ہیں۔

بی جے پی کو اپنے چھوٹے فوائد کے خواہش کو چھوڑ دینا چاہیے اور جلد از جلد انہیں پارٹی سے نکال کر اپنی ذمہ داری کو پورا کرنا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details