پرنب نے ایک کتاب کی رسم اجرا کے موقع پر الیکشن کمیشن کی تعریف کی اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے بہترین کام کیا ہے۔
پرنب مکھرجی نے الیکشن کمیشن کی تعریف کی - لوک سبھا انتخابات
سابق صدر پرنب مکھرجی نے لوک سبھا انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کو سراہا اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے بہتر انداز میں اس کام کو انجام دیا ہے۔
پرنب مکھرجی نے الیکشن کمیشن کی تعریف
ان کا بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا جب گذشتہ روز راہل گاندھی نے یہ الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو منعقد کرنے میں انکام ہوچکا ہے۔