اسمبلی حلقہ کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے، جبکہ صبح سے ہی لوگوں کی پولنگ مرکز کے باہر لوگوں بھیڑ دیکھا گیا۔
آگرہ کے شمالی اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات
اسمبلی حلقہ کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے، جبکہ صبح سے ہی لوگوں کی پولنگ مرکز کے باہر لوگوں بھیڑ دیکھا گیا۔
چار لاکھ ووٹروں پر مشتمل آگرہ اسمبلی حلقہ میں 2 لاکھ 18 ہزار مرد ووٹر ہیں، جبکہ 1 لاکھ 81 ہزار خاتوں اور 1500 معذور ووٹر ہیں۔