جہاں آباد میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب کیے گئے اہلکاروں میں متعدد کی تربیت ضلع گیا میں ہوگی۔ تربیت حاصل کرنے والوں میں پولیس کا کشتی دستہ اور اساتذہ شامل ہونگے۔
الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب اہلکاروں کی تربیت چھ مئی سے - Training personnel
بھارتی ریاست جہاں آباد میں پارلیمانی انتخابات کے تحت آخری مرحلے میں 19 مئی کو ووٹ ڈالیں جائے گے۔
![الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب اہلکاروں کی تربیت چھ مئی سے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3180205-thumbnail-3x2-ee.jpg)
الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب اہلکاروں کی تربیت چھ مئی سے
تربیت گیا کلکٹریٹ کے علاوہ پلس ٹو ضلع اسکول میں دی جائے گی۔ ضلع اسکول میں تربیت کا عمل دو دن جاری رہے گا۔
اس کے بعد پولس کے کشتی عملہ کو آٹھ مئی کو گیا کے کلکٹریٹ میں تربیت دی جائے گی۔ تربیت دئے جانے کا یہ عمل تین مرحلے پر مشتمل رہے گا۔