انھوں نےالزام لگایا کہ ٹی آر ایس کے پانچ سالہ دور حکومت میں بدعنوانی کا بول بالا تھا، انھوں نے کہا کہ وزیراعلی کے سی آر نے بذات خود بدعنوانی کو فروغ دیا۔
' کے سی آر نے بدعنوانی کو فروغ دیا' - revenue department
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر ملو روی نے کہا کہ 'تلنگانہ وزیراعلی کے سی آر نے ریوینو کو کرپشن فری محکمہ بنانےکا گمراہ کن بیان دیا ہے'۔
' کے سی آر نے بدعنوانی کو فروغ دیا'
اور ایسا شخص آج بدعنوانی سے پاک ریونیو کا تیقن دے رہا ہے۔
اس موقع پر ملو روی نے دعوی کیا کہ تلنگانہ کے پارلیمانی انتخابات میں ٹی آر ایس مخالف ووٹنگ ہوئی ہے۔
انھوں نے کانگریس کی شاندار جیت کا دعوی کیا۔