اردو

urdu

ETV Bharat / elections

یہ بھائی چارے کی جیت ہے - سنجے گرگ

سماج وادی پارٹی کے ترجمان سنجے گرگ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ میں سہارنپور کے سبھی ووٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

فائل فوٹو

By

Published : May 24, 2019, 8:51 PM IST

سماجوادی پارٹی کی شکست کے بعد پارٹی کے ترجمان سنجے گرگ نے کہا کہ سہارنپور کی عوام نے اتحاد کے نیک ارادوں کو سمجھا اور پارٹی کو ووٹ دیا۔ یہ جیت انصاف پسند لوگوں کی جیت ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ یہ جیت بھائی چارے کی جیت ہے، یہ جیت انسانیت کی جیت ہے۔
انہوں نے بی جے پی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے بالاکوٹ کے زریعہ لوگوں سے ووٹ مانگے اور عوام کے بنیادی مسائل کو پس پشت ڈال دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details