اردو

urdu

ETV Bharat / elections

سماج وادی پارٹی کے امیدواروں کی ایک اور فہرست - akhilesh yadav

ریاست اترپردیش میں عام انتخابات 2019 کے لیے سماج وادی پارٹی نے چندولی اور وارانسی لوک سبھا حلقہ سے امیدوارکا اعلان کر دیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کا بنارس میں امیدواروں کا اعلان

By

Published : Apr 22, 2019, 9:55 PM IST

وارانسی لوک سبھا سے شالینی یادو کو سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے، جبکہ چندولی سے سنجے چوہان کو ٹکٹ دیا گیا۔

واضح رہے کہ آج شام ہی شالينی یادو نے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے سامنے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

وارانسی لوک سبھا سے وزیرِ اعظم نریندر مودی بی جے پی سے امیدوار ہیں۔ اگر کانگریس نے وہاں سے پرینکا گاندھی کو پارٹی کا امیدوار بنایا تو مقابلہ بہت ہی دلچسپ ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے وہاں سے راجندر ایس ویند کو امیدوار بنایا گیا تھ

ABOUT THE AUTHOR

...view details