ریاست میں کل 14 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ کی جارہی ہے پارلیمانی حلقہ گلبرگہ میں آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی ہے اس حلقہ میں صبح 7بجے سے 3 بجے تک کا ووٹنگ فیصد 34 فیصدی رہا ہے۔
علاقے کے رائے دہندگان نے سخت موسم ہونے کے باوجود خاص کر مسلم اکثریتی علاقوں میں سب سے زیادہ خواتین ووٹروں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔