اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ ' آئندہ اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست میں نیشنل کانفرنس کی حکومت بنے گی'۔
ڈاکٹر فارق عبداللہ کی جیت پر پارٹی میں جشن - شمیمہ فردوس نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ کی صدر شمیمہ فردوس نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو قومی رہنما قرار دیا۔
ڈاکٹر فارق عبداللہ کی جیت پر پارٹی میں جشن
انہوں نے مزید کہا کہ' ڈاکٹر فاروق عبداللہ ایک ایسے رہنما ہیں جو پارلیمنٹ میں کشمیر کے مسائل پر بات کرسکتے ہیں اور وہاں کشمیر کے مسائل کو اچھے انداز میں پیش کرسکتے ہیں'۔