اردو

urdu

ETV Bharat / elections

'مودی نفرت کا زہر اگل رہے ہیں' - وزیر اعظم مودی

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم مودی پر سخت الفاظ میں نکتہ چینی کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی سماج میں نفرت کا زہر اگل کر ملک کو تقسیم کررہے ہیں۔

فائل فوٹو

By

Published : Jun 8, 2019, 12:48 PM IST


راہل گاندھی اپنے حلقہ پارلیمان وائیناڈ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے حلقے کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کیا۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ کانگریس محبت اور پیار کو فروغ دینے والی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں جیتنے کے لیے مودی جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔


کانگریس محبت اور پیار کو فروغ دینے والی جماعت ہے:راہل گاندھی

راہل گاندھی نے حلقے کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details