اردو

urdu

ETV Bharat / elections

پرینکا چترویدی شیو سینا میں شامل - شیو سیان

پرینکا چترویدی نے کانگریس پارٹی سے استعفی کے بعد اب وہ شیو سینا میں شامل ہو گئیں ہیں۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 19, 2019, 2:12 PM IST

Updated : Apr 19, 2019, 2:19 PM IST

اس سے قبل انہوں نے جمعرات کی رات کانگریس صدر راہل گاندھی کو ایک خط لکھ کر کانگریس پارٹی سے استعفے کا اعلان کیا۔

غورطلب ہے کہ پرینکا نے 17 اپریل کو ٹویٹ کر پارٹی کے تئیں اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

Last Updated : Apr 19, 2019, 2:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details