اردو

urdu

ETV Bharat / elections

راجستھان: 12نشستوں پر پولنگ شروع - رائے دہندگان

عام انتخاب 2019 کے پانچویں مرحلے کے لیے سخت سکیورٹی کے درمیان ریاست راجستھان میں پولنگ شروع ہوگئی ہے۔

راجستھان کی 12 نششتوں پر پولنگ شروع، متعلقہ تصویر

By

Published : May 6, 2019, 7:58 AM IST

صبح سات بجے رائے دہندگان کی متعدد پولنگ مراکز پر بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ پولنگ شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔

راجستھان کی 12 نششتوں پر پولنگ شروع، متعلقہ ویڈیو

آج ای وی ایم میں امیدواروں کا مستقبل قید ہو جائے گا۔
اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی بوتھ پر پہنچ رہی ہیں۔

سکیورٹی کے مدنظر انتظامیہ نے پولنگ مراکز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے گئے ہیں۔

ریاست راجستھان کی جن 12 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہورہی ہیں ان میں ناگور، بیکانیر، سری گنگا نگر، چورو، جھنجھنو، سیکر، جےپور شہر، جےپور گرامین، الور، بھرت پور، کرولی- دھول پور, دوسا سیٹ شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details