ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کے نگر پالیکا پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے کے بعد اروند سنگھ گوپ نے نے کہا کہ لوگ ای وی ایم سے مطمئن ہیں۔
متعلقہ ویڈیو

ان کا کہنا تھا ای وی ایم کے ساتھ وی وی پیٹ لگائی گئی ہے۔ جس سے لوگوں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔