اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' پہلے مرحلے کے چار پارلیمانی حلقوں میں کل انتخابات ہوں گے جس کی پوری تیاری کر لی گئی ہے، جس کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
'انتخابات کے لیے سکیورٹی کے انتظامات مکمل' - additional chief election commission held press conference
ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ایڈیشنل چیف الیکشن کمشنر سنجے کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتظامات پر میڈیا کو تفصیلی جانکاری فراہم کرائی۔
متعلقہ تصویر
ان چار پارلیمانی حلقوں کے لیے 7 ہزار 486 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ماؤنواز متاثرہ علاقوں ووٹنگ صبح سات بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے، مزید دو فوجی ہیلی کاپٹر سے ان علاقوں کی مسلسل نگرانی کی جائے گی'۔ کسی بھی ایمرجنسی کے لیے گیا ائیرپورٹ پر ائیر ایمبولینس تعینات رہیں گے۔
TAGGED:
patna news