اس موقعے پر وزیر اعلی نتیش کمار کے بیٹے نشانت نے ای وٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ'لوگوں سے این ڈی اے اتحاد کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
متعلقہ ویڈیو
اس موقعے پر وزیر اعلی نتیش کمار کے بیٹے نشانت نے ای وٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ'لوگوں سے این ڈی اے اتحاد کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
انہوں نے مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں مودی اور ریاست میں نتیش کمار دونوں مل کر ترقیاتی کام کررہے ہیں۔
دوسری جانب ملک میں چل رہی سیاسی الزام تراشی پر نشانت نے کچھ کہنے سے منع کردیا۔