اردو

urdu

ETV Bharat / elections

این ڈی اے کا اہم اجلاس کل - امت شاہ

ایگزٹ پول میں بی جے پی الائنس کو اکثریت ملنے کے بعد بی جے پی کے قومی صدرامت شاہ نے این ڈی اے رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے منگل کے روزمیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

این ڈی اے کا کل اہم اجلاس

By

Published : May 20, 2019, 2:06 PM IST

بی جے پی کے صدر امت شاہ نے منگل کی شام نیشنل ڈیموکریٹک الائنس(این ڈی اے) کے تمام رہنماؤں کو عشائیہ کی دعوت دی ہے۔

یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہورہی ہے جب گدشتہ روز ایگزٹ پولز میں این ڈی اے کو اکثریت کا دعویٰ کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ 23 مئی کو انتخابی نتائج کا اعلان ہوگا، اس پس منظر میں یہ ملاقات اہم مانی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details