اردو

urdu

ETV Bharat / elections

نظریات اور قیادت کی جیت: نیشنل کانفرنس - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کی سرینگر پارلیمانی نشست پر ڈاکٹر عبداللہ کی سبقت لگاتار بنے رہنے سے نیشنل کانفرنس کارکنان اور لیڈران میں جوشی کا ماحول ہے۔

علی محمد ساگر، نیشنل کانفرنس جنرل سیکریٹری

By

Published : May 23, 2019, 1:05 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر کا کہنا ہے کہ ’’یہ پارٹی کے منشور، نظریات اور قیادت کی جیت ہے۔‘‘

انکا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر پارلیمانی نشست واضح اکثریت سے جیتیں گے۔

علی محمد ساگر، نیشنل کانفرنس جنرل سیکریٹری

سرینگر پارلیمانی نشست کے علاوہ وادی کے شمالی و جنوب بارہمولہ اور اننت ناگ پارلیمانی نشستوں کے بارے میں بھی ساگر نے دعویٰ کیا کہ اُن پر بھی نیشنل کانفرنس ہی جیت درج کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details