اس موقع پر پولنگ مراکز کے آس پاس سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
محبوبہ مفتی آج دوپہر اپنے آبائی بجبہاڑہ علاقہ پہنچ گئی جہاں محکمہ پی ایچ ای کے دفتر میں قائم پولنگ مرکز میں انہوں نے اپنا ووٹ ڈالا ۔

جوں ہی محبوبہ مفتی پولنگ مرکز پہنچی تو وہاں پر موجود ان کے کچھ مداح خواتین نے ونون(کشمیری روایتی گانا) گاکر ان کا شاندار استقبال کیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ' بھلے ہی آج ان کے ساتھ ان کے والد نہیں ہیں لیکن ان کے مداح ان کے ساتھ ہیں۔