اردو

urdu

ETV Bharat / elections

'الیکشن کمیشن وزیراعظم کی جیب میں ہے' - مودی

مدھیہ پردیس کے شہر اندور میں پی ڈبلیو ڈی وزیر سجن ورما نے کہا کہ 'الیکشن کمیشن تو وزیراعظم کی جیب میں ہے۔ کیونکہ ان کو راہل گاندھی کے چوکیدار چور ہے والا تو تبصرہ دکھتا ہے مگر شہیدوں کے نام پر ووٹ مانگنے والا بیان نظر نہیں آتا۔'

پی ڈبلیو ڈی وزیر سجن ورما کا انتخابی جلسے سے خطاب،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 25, 2019, 3:22 PM IST

الیکشن کمیشن پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ راہل گاندھی پر تو کارروائی کرتے ہیں مگر پلوامہ کے شہیدوں کے نام پر وزیراعظم جذباتی جذباتی طور بلیک میل کرکے لوگوں سے ووٹ مانگتے ہیں اس پر کارروائی نہیں کرتے کیوں کہ ملک کی بڑی جانچ ایجنسی سی بی آئی انکم ٹیکس وغیرہ ان کی جیب میں ہیں اور ان کے اشارے پر کام کرتے ہیں۔

پی ڈبلیو ڈی وزیر سجن ورما کا انتخابی جلسے سے خطاب،متعلقہ ویڈیو

سجن ورما نے کہا کہ ملک کے عوام سے غلطی ہوگئی جو انہوں نے بلی کو دودھ کی چوکیداری کرنے کو دے دی تو پھر تواریخ گواہی بلی دودھ چھوڑا کیا۔

رافیل جیسے بڑے بدعنوانی کی دلالی سیدھے سیدھے امبانی اور اڈانی کے کھاتے میں جمع ہو جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details