اردو

urdu

By

Published : May 5, 2019, 4:40 AM IST

ETV Bharat / elections

مدھوبنی پارلیمانی سیٹ پر سہ رخی مقابلہ

ریاست بہار کے مدھوبنی پارلیمانی حلقے میں بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر اشوک یادو، عظیم اتحاد کے امیدوار بدری کمار پوروے اور آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان زبردست مقابلے کی امید ہے۔

مدھوبنی پارلیمانی سیٹ پر سہ رخی مقابلہ

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مدھوبنی پارلیمانی حلقے کے تینوں امیدواروں سے خصوصی بات چیت کی۔

اس دوران تینوں امیدواروں نے اپنی جیت کا دعویٰ کیا اور ایک دوسرے پر سخت نکتہ چینی کی۔

مدھوبنی پارلیمانی سیٹ پر سہ رخی مقابلہ

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 6 مئی کو مدھوبنی پارلیمانی حلقے میں پولنگ ہوگی اور اس کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details