ریاستی الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حضور بہارکے نالندا میں سب سے زیادہ 35 امیدوار میدان میں تھے جبکہ دربھنگہ سے صرف 8 امیدوار تھے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق تمام مرحلوں میں 72 ہزار 723 پولنگ مراکز اور اتنے ہی کنٹرول یونٹ وی وی پیٹ کا استعمال کیا گیا۔

ریاستی الیکشن کمیشن کے جوائنٹ الیکشن آفیسر پروین کمار گپتا نے کہا کہ اس مرتبہ انتخابات کے دوران سوشل میڈیا کا بہتر استعمال کیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بہار میں انتخابات کے دوران معمولی حادثات کے علاوہ بہت پر امن ماحول انتخابات مکمل ہوا۔
الیکشن کمیشن نے تمام افسران سمیت میڈیا کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔