اس سے قبل، اس حلقے سے جے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی کمارا سوامی اس حلقے کے رکن پارلیمان تھے۔
کرناٹک میں دادا کے لیے پوتے کی قربانی - استعفے
جے ڈی ایس کے رکن پارلیمان پرجول ریونا نے استعفے کا اعلان کیا۔ گذشتہ روز انہوں نے کرناٹک کے ہاسن حلقہ پارلیمنٹ سے کامیاب ہوئے تھے۔
جے ڈی ایس کے رکن پارلیمان پرجول ریونا نے استعفے کا اعلان کیا
پرجول ریونا نے کہا کہ ان کے دادا اور جے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی ویدے گوڑا کی شکست سے پارٹی کیڈر کے حوصلے کمزور ہوں گے، جس کے سبب انہوں نے یہ فیصلہ لیا۔