گروگرام: بی جے پی امیدوار کی مسلسل تیسری جیت - Rao Inderjit Singh
گروگرام لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوارراؤ اندرجیت نے کانگریس کے کیپٹن اجے سنگھ یادو کو 3،86،256 ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی۔
بی جے پی امیدوار کی مسلسل تیسری جیت
اس کے ساتھ ہی راؤ اندر جیت مسلسل تیسری بار اس پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ، حالانکہ میوات کے تینوں اسمبلی حلقوں سے کانگریس نے کافی سبقت بنائے رکھی، میوات سے کیپٹن کو 271565 ووٹ ملے، جبکہ بی جے پی کو 82769 ووٹ ملے۔