سابق وزیراعلی نے مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ کے بھوکر اسمبلی سیٹ سے قسمت آزمائی کرنے کا فیصلہ کیا اور پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
لوک سبھا انتخابات میں ذلت آمیز شکست کے بعد اشوک چوہان اسمبلی انتخابات میں امیدواری کررہے ہیں۔

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اشوک چوہان نے بھوکر نشست سے امیدواری کرنے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے پرچہ نامزدگی بھی داخل کر دیا ہے۔
مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے لیے 21 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ 24 اکتوبر کا رائے شماری کا عمل ہوگا۔
واضح رہے کہ مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے پیش نظر گذشتہ روز کانگریس نے 51 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔موجودہ 42 سیٹوں میں سے کانگریس نے 23 سیٹوں پر ارکان اسمبلی کو میدان میں اتارا ہے۔