اردو

urdu

By

Published : Apr 9, 2019, 8:49 PM IST

ETV Bharat / elections

بہار میں انتخابی تیاریاں

اونگ آباد،جموئی، نوادہ،اور گیا میں منعقد ہونے والے پارلیمانی حلقوں کی فوجی ہیلی کاپٹرس نگرانی کرئں گے۔

first-phase-election

پہلے مرحلہ کی انتخابی مہم منگل کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی۔

بہار میں پہلے مرحلے کے انتخاب کے لیے کُل سات ہزار 486 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔
11 اپریل کو اورنگ آباد، گیا، جموئی ، اور نوادا میں انتخابات منعقد ہونگے۔
11 اپریل کو اورنگ آباد ،جموئی نوادہ،اور گیا میں انتخاب ہونگے جسمیں44 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔
بتایا گیا ہیکہ چار فوجی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے مذکورہ حلقوں کی نگرانی کی جائے گی۔
ان چاروں پارلیمانی حلقوں کے لیے سات ہزار 486 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔
اورنگ آباد سے ‏9
جموئی سے 9
نوادہ سے13
اور گیا سے 13 امیدوار قسمت آزما آ رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details