'بی جے پی کا مقابلہ صرف کانگریس ہی کرسکتی ہے' - اترپردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس کی انتخابی ریالی منعقد ہوئی۔
اترپردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس کی انتخابی ریلی منعقد ہوئی۔ جس میں کانگریس اقلیتی سیل کے چئیرمین ندیم جاوید نے خطاب کیا۔
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/03-May-2019/3183032_banki.mp4
انھوں نے دعوی کیا کہ بی جے پی کا مقابلہ صرف کانگریس کر سکتی ہے۔ انہوں نے ایس پی بی ایس پی اتحاد سے متعلق عوام کو آگاہ کیا۔
congressv-rally-in-barabankai