اردو

urdu

ETV Bharat / elections

کشن گنج میں ای وی ایم میں خرابی - ووٹنگ

کشن گنج پارلیمانی حلقہ کے امور علاقہ میں ووٹنگ کے دوران اس وقت افراتفری مچ گئی، جب ایک ووٹر نے الزام لگایا کہ انہوں نے ووٹ پتنگ کے نشان کو دیا لیکن ووٹ بی جے پی اتحاد کے امیدوار کے تیر نشان کے نشان پر چلاگیا۔

ای وی ایم میں خرابی،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 18, 2019, 1:25 PM IST

یہ الزام کئی امیدواروں نے لگایا۔

ای وی ایم میں خرابی،متعلقہ ویڈیو

ووٹرس کے افراتفری کے بعد پولس حرکت میں آئی اور فوری طور پر پر ووٹنگ بند کردیا۔

چنانچے اس کی جانکاری ضلع انتظامیہ کو دی گئی، اس معاملہ میں ایک پولنگ افسر کی گرفتاری ہوئی ہے۔

پورے معاملے کی تحقیقات کے لیے نمائندہ ای ٹی وی بھارت بوتھ پر پہونچے اور متعلقہ ذمداران سے بات کی۔
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details