اردو

urdu

ETV Bharat / elections

چندرابابو نائیڈو کا الیکشن کمیشن کو خط - چیف منسٹر آندھراپردیش چندرابابو  نائیڈو نے طوفان فانی سے نمٹنےکے لیے قبل ازوقت احتیاطی اقدامات کا منصوبہ ترتیب دیا ہے۔

آندھراپردیش کے وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو نے طوفان فانی سے نمٹنےکے لیے قبل ازوقت احتیاطی اقدامات کا منصوبہ ترتیب دیا ہے۔

By

Published : May 1, 2019, 10:58 PM IST

اس ضمن میں انھوں نےالکشن کمیشن کو ایک خط لکھا اور آگاہ کرایا کہ مشرقی گوداوری کے بشمول ساحل سے جڑے چار اضلاع میں شدید طوفان کا اندیشہ ہے۔
انھوں نے الکشن کمیشن سے اپیل کی کہ عوام کو راحت پہنچانے کے ہنگامی اقدمات انجام دینے کے لیے ان چار اضلاع سےانتخابی ضابطہ اخلاق کو ہٹالیا جائے۔
تاکہ عوام کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

fani cyclone

ABOUT THE AUTHOR

...view details