اردو

urdu

ETV Bharat / elections

کشمیری ہمارے اپنے ہیں: وجیندر سنگھ

جنوبی دہلی کے پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور باکسر وجیندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

By

Published : May 2, 2019, 11:55 AM IST

کانگریس کے امیدوار اور باکسر وجیندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت، متعلقہ تصویر

وجیندر سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم جیسے بڑے آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سطحی باتیں کریں۔ انہیں ترقی اور آپسی بھائی چارے کی بات کرنی چاہئے۔

کانگریس کے امیدوار اور باکسر وجیندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت، متعلقہ ویڈیو
ان کا کہنا تھا:' وزیر اعظم کو ترقی اور آپسی بھائی چارے کی بات کرنی چاہیئے'۔کشمیر پر پوچھے گئے سوال پر انکا کہنا تھا کشمیری ہمارے اپنے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details