ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں مقامی باشندوں نے حق رائے دہی کے تعلق سے کہا کہ' ہمیں چاہیے کہ ہم سیاسی رہنماؤں کی بیانات میں نہ پھنسیں بلکہ پچھلی حکومت اور موجودہ حکومت کا موازنہ کریں پھر ووٹ کریں'۔
'امیدواروں کا پہلے موازنہ کریں پھر ووٹ کریں' - 'امیدواروں کا پہلے موازنہ کریں پھر ووٹ کریں'
ریاست کرناٹک کے مشہور شہر بیدر کے مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اپنی رائے کا کھل کر اظہار کیا۔
مقامی باشندہ
اس موقعے پر مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے اس قدم کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔