اردو

urdu

ETV Bharat / elections

ضلع انتظامیہ سے ناراض صحافی دھرنے پر بیٹھے - ضلع انتظامیہ سے ناراض صحافی دھرنے پر بیٹھے

ریاست بہار کے ارریہ پارلیمانی حلقہ کے لیے نتائج آنے میں تاخیر کو لے کر صحافیوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور دھرنے پر بیٹھ گئے۔

ضلع انتظامیہ سے ناراض صحافی دھرنے پر بیٹھے

By

Published : May 23, 2019, 11:56 AM IST

اطلاعات کے مطابق صحافیوں نے ضلع انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے صحافیوں کے لیے پانی سمیت دیگر بنیادی سہولیا کو نظر انداز کیا ہے۔ اس کے علاوہ میڈیا کے لیے ایک حد مقرر کر دیا گیا ہے جس سے میڈیا اہلکاروں کو اپنے کام کرنے میں دشواری ہو رہی ہے، تصاویر اور ویزول اٹھانے میں پریشانی ہو رہی ہے آخر میڈیا والے پھر کیسے کام کرے۔

ضلع انتظامیہ سے ناراض صحافی دھرنے پر بیٹھے

شور و غل کے بعد ایس پی دھورت سائلی موقع پر پہنچی اور میڈیا کی بات کو سنی اور انہوں نے سہولت فراہم کرنے کی بات کہی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

araria news

ABOUT THE AUTHOR

...view details