اردو

urdu

ETV Bharat / elections

آر یو سی کے امیدوار عبدالعزیز چشتی

راشٹریہ علماء کونسل پارلیمانی انتخابات میں بہار کے چند حلقوں سے اپنے امیدوار کو میدان میں اتار رہا ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 16, 2019, 3:34 AM IST


راشٹریہ علماء کونسل نے اب تک بہار کے تین پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں نوادہ، نالندہ اور دربھنگا شامل ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

راشٹریہ علماء کونسل نے دربھنگا پارلیمانی حلقے سے عبدالعزیز چشتی کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عبدالعزیز چشتی نے کہا کہ سماجی انصاف اور علاقے کی ترقی ان کی اولین ترجیح ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ راشٹریہ علماء کونسل کا قیام بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کے بعد عمل میں آیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details