اردو

urdu

ETV Bharat / crime

ماں کی بے عزتی کا بدلہ لینے کے لیے نوجوان نے نابالغ بچے کا قتل کیا - urdu news

مہاراشٹر کے ناگپور میں ماں کی توہین کا بدلہ لینے کے مقصد سے 20 سال کے ایک نوجوان نے 15 سالہ نابالغ بچے کا قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ ساہو نام کا نوجوان جائے واردات سے فرار ہو گیا تھا لیکن اسے بور کھیڑی سے پکڑ لیا گیا۔

پولیس افسر کے مطابق ساہو نے دعویٰ کیا کہ نابالغ کے چچا نے اس کی ماں کو پریشان کر کے اس کی بے عزتی کی تھی۔ ملزم نے منگلو کے ماں باپ کو فون کر کے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر منگلو کے چچا کے کٹے ہوئے سر کا فوٹو وہ وہاٹس ایپ پر اسے بھیجیں تبھی منگلو زندہ لوٹے گا اور کچھ وقت کے بعد اس نے پتھر سے پیٹ پیٹ کر منگلو کا قتل کر دیا۔

By

Published : Jun 12, 2021, 3:46 PM IST

مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک 20 سالہ نوجوان نے اپنی ماں کی توہین کا بدلہ لینے کے لیے 15 سال کے نابالغ بچے کا قتل کر دیا۔ پولیس کے ایک افسر نے یہ جانکاری دی۔ ایم آئی ڈی سی پولیس تھانہ کے ایک افسر نے بتایا کہ سورج ساہو نام کے نوجوان نے جمعرات کو 15 سالہ منگلو پانڈے کا اغوا کر لیا اور پتھر سے پیٹ پیٹ کر اس کا قتل کر دیا۔

پولیس افسر کے مطابق ساہو نے دعویٰ کیا کہ نابالغ کے چچا نے اس کی ماں کو پریشان کر کے اس کی بے عزتی کی تھی۔ ملزم نے منگلو کے ماں باپ کو فون کر کے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر منگلو کے چچا کے کٹے ہوئے سر کا فوٹو وہ وہاٹس ایپ پر اسے بھیجیں تبھی منگلو زندہ لوٹے گا اور کچھ وقت کے بعد اس نے پتھر سے پیٹ پیٹ کر منگلو کا قتل کر دیا۔

مزید پڑھیں:

سوشل میڈیا پر لڑکی کو بدنام کرنے والا نوجوان گرفتار

پولیس نے بتایا کہ ساہو جائے واردات سے فرار ہو گیا تھا لیکن اسے بورکھیڑی سے پکڑ لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details