اردو

urdu

ETV Bharat / crime

Raj Thakre on Loudspeaker Controversy: راج ٹھاکرے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری - Non-bailable Warrant Against Raj Thackeray

مساجد میں اذان کے وقت ہنومان چالیسہ پڑھنے کے مسئلہ کے درمیان سانگلی کی ایک کورٹ نے 2008 کے ایک کیس میں راج ٹھاکرے کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ اسی درمیان ٹھاکرے گھر کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب جب کسی کیس میں ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ تو جاری کیا گیا ہے لیکن تاحال پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ Non-bailable Warrant Against Raj Thackeray

Raj Thakre on Loudspeaker Controversy: راج ٹھاکرے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Raj Thakre on Loudspeaker Controversy: راج ٹھاکرے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

By

Published : May 4, 2022, 9:21 AM IST

ممبئی: مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے خلاف 2008 کے ایک کیس میں سانگلی کی ایک عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ ایم این ایس سربراہ کے خلاف تعزیراتِ ہند کی دفعہ 109، 117، 143، فوجداری ترمیمی ایکٹ 7، ممبئی پولیس ایکٹ 135 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، Loudspeaker Controversy۔راج ٹھاکرے کے گھر کے باہر سخت سیکورٹی انتظامات ہیں، سانگلی کورٹ نے اس طرح کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ Raj Thakre on Loudspeaker Controversy

واضح رہے کہ سیاسی ہلچل کے درمیان راج ٹھاکرے کے گھر کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایک کیس میں ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ لیکن تاحال پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ Non-bailable Warrant Against Raj Thackeray

یہ بھی پڑھیں:

موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ غیر ضمانتی وارنٹ سانگلی کورٹ نے 2008 کے ایک کیس میں جاری کیا ہے۔ ایم این ایس سربراہ کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 109، 117، 143، فوجداری ترمیمی ایکٹ 7، ممبئی پولیس ایکٹ 135 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details